ETV Bharat / state

JKPCC Employees Protest: جے کے پی سی سی ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 5:34 PM IST

جے کے پی سی سی (JKPCC) ملازمین نے رکی پڑی تنخواہوں کو واگزار کرنے کی مانگ کرتے ہوئے سرینگر میں احتجاج درج کیا۔ JKPCC Employees Protest Demand Release of Pending Wages

جے کے پی سی سی ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

سرینگر: جموں و کشمیر پروجیکٹس کنسٹرکشن کارپوریشن لمیٹڈ (جے کے پی سی سی) ورکرز یونین کی جانب سے رکی پڑی اجرتوں کو واگزار کرنے کی مانگ کرتے ہوئے احتجاج درج کیا گیا۔ JKPCCسرینگر آفس ہفت چنار کے باہر احتجاج کرتے ہوئے جے کے پی سی سی ورکرز یونین سے وابستہ ملازمین نے حکام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ JKPCC Employees Protest in Srinagar

احتجاج کر رہے ملازمین نے کہا کہ گزشتہ چار ماہ سے انہیں اجرتوں سے محروم رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ شدید مالی بحران کا شکار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے وہ نہ صرف فاقہ کشی کا شکار ہو رہے ہیں بلکہ وہ اپنے بچوں کی اسکول فیس ادا کرنے سے بھی قاصر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ کشمیر سمیت جموں میں بھی گزشتہ کئی دنوں سے جے کے پی سی سی ملازمین کی جانب سے تنخواہوں کو واگزار کیے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جس حکام نظر انداز کر رہے ہیں۔ JKPCC Employees Demand Pending Wages

انہوں نے حکام سے رکی پڑی اجرتوں کو فوری طور واگزار کرنے کی مانگ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.