بتا دیں کہ 30 اکتوبر سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوا تھا اور ماہ نومبر کی 28 تاریخ کو اختتام پذیر ہوئے تھے۔ ان امتحانات میں تقریباً 48 ہزار طلبا نے حصہ لیا تھا۔ اور 412 امتحانی مراکز قائم کیے گئے تھے۔
وادی میں محدود انٹرنیٹ سہولیات ہونے کی وجہ سے جے کے بوس نے طلباء کے لیے ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے نتائج معلوم کرنے کی سہولیات دستیاب رکھی ہے۔
طلباء کو jkbose12 ٹائپ کر نے کے بعد اپنا رول نمبر ٹائپ کرنا ہوگا جس کے بعد 5676750 پر بھیجنا ہوگا۔
انڈیا ریلزلٹ ویب سائٹ http://results.indiaresults.com/jk/jkbose/result-of-higher-secondary-part-two-annual-2019-regular-kashmir-2020/query.htm اور جے کے بوس کی ویب سائٹ http://jkbose.jk.gov.in/ پر نتائج دستیاب ہیں طلباء اپنے نتائج وہاں دیکھ سکتے ہیں۔