ETV Bharat / state

سرینگر: یوتھ کانگریس کا مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج - دارالحکومت سرینگر

سرینگر میں ریاستی یوتھ کانگریس کمیٹی کی طرف سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

سرینگر:یوتھ کانگریس نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 9:45 AM IST

مرکز زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں پردیش یوتھ کانگریس کمیٹی کی طرف سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ کانگریس کمیٹی سے وباستہ یوتھ کارکناں کی اس احتجاجی ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

سرینگر:یوتھ کانگریس نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کیا

ریلی کا آغاز کانگریس کمیٹی کے مرکزی دفتر سے ہوا اور یہ ریلی مولانا آزاد روڈ سے نکل کر پریس کالونی میں ختم ہوئی۔ اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوتھ کانگریس کے نائب صدر عامر رسول کار نے موجودہ مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا کہ سرکار کی پالیسی ملازمین کے خلاف ہے جبکہ اس حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری کم کرنے کے بجائے بڑھایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: پولیس اہلکارعسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ہلاک

واضح رہے کہ وزیر اعظم مودی کے یوم پیدائش پر کانگریس کارکنان نے ملک بھر میں یوم بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.