ETV Bharat / state

Oppenheimer Running Full House in Kashmir کشمیر کے سینما گھر میں ہالی وڈ فلم اوپن ہیمر نے دھوم مچائی

جموں و کشمیر کے سینما گھر آئی نوکس کے مالک وکاس دھر نے میڈیا سے بتایا کہ جب سے فلم اوپن ہیمر ملک کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تو ہمیں اس فلم سے متعلق مسلسل ڈیمانڈ موصول ہو رہی تھی کہ فلم سرینگر کے سینما گھر میں دیکھائی جائے۔ اپنے سنیما گھر میں اس فلم کے لگانے کے بعد ناظرین کا ہجوم لگ گیا۔ Oppenheimer Running Full House in Kashmir

کشمیر کے سینما گھر میں ہالی وڈ فلم اوپن ہیمر نے دھوم مچائی

author img

By

Published : Jul 24, 2023, 12:43 PM IST

کشمیر کے سینما گھر میں ہالی وڈ فلم اوپن ہیمر نے دھوم مچائی

سرینگر: سرینگر میں اتوار کے روز بھی آئی نوکس سینما گھر میں ہالی ووڈ فلم اوپن ہیمر کافی زیادہ پسند کی گئی۔ یہ ہالی ووڈ فلم اوپن ہیمر وادی میں کافی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ہالی ووڈ فلم اوپن ہیمر نے تمام ریکارڈ توڈ دیے۔ جب کہ فلم پچھلے تین دنوں سے سینما گھرآئی نوکس میں ہاوس فل چل رہی ہے۔

آئی نوکس کے مالک وکاس دھر نے میڈیا سے بتایا کہ جب سے یہ فلم ملک کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تو ہمیں اس فلم سے متعلق مسلسل میسجز میں ڈیمانڈ موصول ہو رہی تھی کہ فلم سرینگر کے سینما گھر میں دیکھائی جائے۔ اس کے بعد ہم نے یہ ہالی ووڈ فلم اپنے سنیما گھر میں لگائی، جس کے بعد پہلے دن سے ہی ناظرین کا ہجوم دیکھا گیا۔ ویکاس دھر نے بتایا کہسرکار نے کشمیر کے دیگر اضلاع میں بھی سینما گھر کھولے جانے کا فیصلہ کر رہی ہے۔ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے کیونکہ اب وادی میں فلم دیکھنے والوں کی تعداد کافی بڑھ رہی ہے۔ جو ایک اچھی بات ہے۔ اس سے آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔

مزید پڑھیں: Floods in Kupwara کپواڑہ میں موسلادھار بارشوں اور بادل پھٹنے سے تباہی، متعدد عمارتوں کو نقصان

جبکہ ناظرین نے فلم کے بارے میں بتایا کہ فلم کافی اچھی ہے۔ جب کہ فلم میں سائنس کے بارے کافی جانکاری دی گئی ہے۔ دراصل یہ فلم ایک سائنسداں کی زندگی پر مبنی ہے جو ایک ایٹم بم بناتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.