ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا وائرس کے 532 نئے مثبت کیسز

ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ کیسز 132 پائے گئے ہیں ۔ جموں میں 96 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر: کورونا وائرس کے 532 نئے پازیٹیو کیسز

author img

By

Published : Nov 7, 2020, 10:55 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 532 تازہ کیسز کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد اٹھاسی ہزار 3 سو 62 ہو گئی ہے وہیں 5 نئی ہلاکتوں کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد پندرہ سو اٹھائیس ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج پائے گئے کیسز میں سے 208 خطہ جموں سے ہیں اور 324 خطہ کشمیر سے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ آج ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ کیسز 169 پائے گئے ہیں ۔ بارہمولہ میں 58 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں

حکام نے بتایا کہ کشمیر خطے میں آج 4 افراد کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ خطے جموں میں 1 شخص کی موت ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں 688 کورونا مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں 254 خطے جموں سے ہیں جبکہ 434 خطے کشمیر سے ہیں۔

جوبائیڈن کے وہائٹ ہاوس جانے کا راستہ صاف

انتظامیہ کی جانب سے جاری میڈیا بلیٹن کے مطابق 98337 پازیٹیو کیسز میں سے 5584 کیسز فعال ہیں جبکہ 91225 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 1523 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ضلع سرینگر میں اب تک سب سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 20291 ہے ان میں سے 1373 فعال ہیں جبکہ 18544 صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 374 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جموں ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 18275 ہے جن میں 644 فعال ہیں اور 17365 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ 266 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.