ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا وائرس کے 43 پازیٹیو کیسز

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 80 کورونا مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر: کورونا وائرس کے 43 پازٹیو کیسز

author img

By

Published : Feb 8, 2021, 11:01 PM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 43 پازیٹیو کیسز پائے گئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں 43 نئے مثبت معاملات کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 49 ہزار 952 ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 80 کورونا مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 11 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 69 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔ حکام نے بتایا کہ نئے پائے کیسز میں سے 7 کا تعلق جموں سے جبکہ 36 کشمیر سے ہے۔

سرکاری میڈیا بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں اب تک ایک لاکھ 24 ہزار 952 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، تاہم ایک لاکھ 22 ہزار 415 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں جبکہ 593 کیسز فعال ہیں۔ وہیں 1944 افراد کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.