ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 144 نئے کیسز، پانچ تازہ اموات

جموں و کشمیر میں 144 نئے پازیٹیو کیسز کے ساتھ ہی کورونا متثارین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 108 ہوگئی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 16, 2021, 6:51 AM IST

حکام نے بتایا کہ 22 ہزار 665 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 144 افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئیں۔ اس کے علاوہ 5 افراد کی کورونا وائرس سے موت ہوئی ہے۔ ہلاک شدگان میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

حکام نے بتایا کہ ان پانچ اموات کے ساتھ کے ساتھ ہی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1920 ہوگئی ہے، جن میں 715 جموں جبکہ 1205 کشمیر خطے سے ہیں۔ نئے 144 متاثرین میں 64 کا تعلق جموں سے ہے جبکہ 80 کشمیر میں متاثر ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق مزید 179 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں جموں کے 111 افراد اور کشمیر خطے کے 68 افراد شامل ہیں۔

لاوے پورہ انکاؤنٹر: ہلاک شدہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا ایس آئی ٹی تحقیقات کا مطالبہ

ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ سرینگر میں 40 پازیٹیو کیسز پائے گئے ہیں، جبکہ بارہمولہ میں 2، بڈگام میں 2، کپواڑہ میں 3، پلوامہ میں 3، اننت ناگ میں 6، بانڈی پورہ میں 2، کولگام میں 3 ، شوپیاں میں 9 اور گاندربل میں 10 کیسز پائے گئے ہیں جبکہ خطے جموں کے ضلع جموں میں 46، ادھمپور میں 2، سانبہ میں 9، ہونچھ میں ایک اور رامبن میں 5 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ 5 اموات جو ہوئی ہیں ان میں 2 کا تعلق کشمیر سے ہے بکہ 3 جموں صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے 1,23,108 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 1,428 فعال ہیں۔ اب تک 1,19,760 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔وہیں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1,920 تک پہنچ گئی، جن میں سے 1,205 کا تعلق کشمیر خطے سے اور 715 کا تعلق جموں خطے سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.