ETV Bharat / state

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج - پیٹرول اور ڈیزل

جموں و کشمیر کانگریس کمیٹی کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سرینگر میں احتجاج کیا گیا۔

Protest against Price Hike
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 5:14 PM IST

پورے ملک کے ساتھ ساتھ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں بھی آج جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے خلاف حتجاج کیا گیا۔

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے

تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف خاص کر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضاف کے خلاف ملانا آزاد روڈ پر واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر میں احتجاج کیا گیا۔ احتجا میں پارٹی سے وابستہ کئی سینٸیر رہنما اور کارکنان نے حصہ لیا۔

کارکنان کے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے جن پر پیٹرول اور ڈیزل کی کمیتوں کو کم کرنے سے متعلق نعرے لکھے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر میں 'جمعہ' کے پیش نظر لاک ڈاؤن، معمولات زندگی متاثر

جموں و کشمیر یونٹ کے جنرل سیکرٹری چینی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ جب سے مودی سرکار میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڈ دیے ہیں۔ موجودہ حکومت کی غلط پلیسیوں سے پورے بھارت کو اقتصادی طور پر کمزور کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت سو روپے تک پہونچ چکی ہے جو ایک لمحہ فکر کی بات ہے۔ چینی سنگھ نے مرکزی سرکار سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کم کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.