ETV Bharat / state

Beer sale in Kashmir انتظامی کونسل نے جموں کشمیر میں بیئر خریدنا آسان کیا - departmental stores

جموں و کشمیر انتظامیہ نے شہری علاقوں میں بیئر اور دیگر ریڈی ٹو ڈرنک مشروبات فروخت کرنے کے لیے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز کو اجازت دینے کی تجویز کو منظوری دی۔ اس کی منظوری انتظامی کونسل کی میٹنگ میں ہوئی جس کی صدارت جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کیا۔AC approves sale of beer in kashmir

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 10:08 PM IST

سرینگر: جموں کشمیر لیفٹننٹ گورنر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری کے قصبہ جات میں کریانہ اسٹورز (ڈیپارٹمنٹل اسٹورز) کو بیئر اور دیگر مشروبات خریدنے کی اجازت دی ہے۔AC approves sale of beer in departmental stores
ایل جی منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل جس میں ایل جی کے مشیر بھٹناگر اور چیف سیکرٹری ارن کمار مہتا شامل تھے نے یونین ٹریٹری کے قصبوں میں چلنے والے ان سٹورز کو لائسنس حاصل کرنے کے بعد بیئر و دیگر مشروبات کو خریدنے کی منظوری کا اعلان کیا۔

انتظامیہ کے بیان کے مطابق کونسل نے جموں کشمیر لکئر لائسنس اور سیل رولز میں اس ترمیم کو منظوری دی جس کے تحت جو اسٹورز سرینگر اور جموں میں لائسنس کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کی سالانہ آمدنی پانچ کروڑ ہونے چاہئے اور اسٹور کی لمبائی و چوڑائی 1200 فیٹ ہونی چاہیے جبکہ دیگر قصبوں میں دو کروڑ آمدنی ہونی چاہیے۔انتظامی کونسل نے محکمہ ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو بھی بیئر اور دیگر مشروبات بھیجنے کی اجازت دی ہے۔

مزید پڑھیں: UP Overtakes Goa in Liquor Business شراب کے کاروبار میں یوپی نے گوا اور آندھر پردیش کو پیچھے چھوڑا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.