ETV Bharat / state

Chief Minister's Vigilance Medal چیف منسٹرس ویجیلنس میڈل کا نام تبدیل - میڈیل نام تبدیل

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کو 'چیف منسٹر ویجیلنس میڈل' کا نام تبدیل کر کے 'جموں و کشمیر گورنمنٹ ویجیلنس میڈل' رکھا ہے۔اس ایواڑد پر قومی نشان بھی لگایا جائے گا۔Chief Minister’s Vigilance Medal rechristened

JK Govt renamed 'Chief Minister's Vigilance Medal'
چیف منسٹرس ویجیلنس میڈل' کا نام تبدیل
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 7:27 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کو 'چیف منسٹر ویجیلنس میڈل' کا نام تبدیل کر کے 'جموں و کشمیر گورنمنٹ ویجیلنس میڈل' رکھا ہے۔اس ایواڑد پر قومی نشان بھی لگایا جائے گا۔

JK Govt renamed 'Chief Minister's Vigilance Medal'
چیف منسٹرس ویجیلنس میڈل' کا نام تبدیل

جموں و کشمیر جنرل ایڈمنسٹریشن کے سکریٹری ڈاکٹر پیوش سنگلا کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق چیف منسٹرس ویجیلنس میڈل جو 29 دسمبر 2006 کے گورنمنٹ آرڈر نمبر(Vig-95)) میں لایا گیا تھا اور وقتاً فوقتاً اس میں ترمیم کی گئی ہے۔نئے آڈر کے مطابق اب اس ایورڈ کے نام کو تبدیل کر کے جموں و کشمیر گورنمنٹ ویجیلنس میڈل رکھا گیا ہے اوار مذکورہ ایوارڈ پر قومی نشان بھی لگائے جائے گا۔

مزید پڑھیں: ایل اے ڈبلیو ڈی اے کا نام تبدیل کرکے ایل سی ایم اے رکھا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.