ETV Bharat / state

Transfer Of JKAS Officers جموں و کشمیر میں چار افسران کے تبادلے اور تقرریاں - عمومی انتظامیہ محکمہ جموں و کشمیر

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز حکومت کی مفاد کے لیے چار جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹو افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی ہے۔

JK Govt Orders Transfer Of  four JKAS Officers
جموں و کشمیر میں چار افسران کے تبادلے اور تقرریاں
author img

By

Published : Mar 31, 2023, 8:20 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز چار افسران کے تبدلے اور تقرریاں کا حکم دیا ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے آڈر نمبر 406-JK(GAD) جاری کیا گیا جس میں جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو کے چار افسران کا ردوبدل کیا گیا ہے۔ جاری حکم نامے کے مطابق جنرل منیجر جے کے میڈیکل سپلائیز کارپوریشن جموں انشومالی شرما کو تبادل کر کے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، ریاسی تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح سکریٹری، لیک کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی سرینگر عرفان بہادر کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، کپواڑہ تعینات کیا گیا ہے۔

JK Govt Orders Transfer Of  four JKAS Officers
جموں و کشمیر میں چار افسران کے تبادلے اور تقرریاں

جے اے ڈی کی جانب سے جاری آڈر کے مطابق سب رجسٹرار، گاندربل افروزہ بانو کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، بڈگام تعینات کیا گیا ہے ۔اس عہدے کا اضافی چارچ مزمل مقبول بیگ کے پاس تھا ۔اسی طرح تحصیلدار کنگن محمد الطاف بھٹ کو ٹبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو گاندربل تعینات کیا گیا ہے۔ وہ اگلے احکامات تک سب رجسٹرار، گاندربل کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھالے رہیں گے۔

مزید پڑھیں: Transfer Of JKAS Officers جموں و کشمیر میں افسران کے تبادلے اور تقرریاں

واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز انتظامیہ کی مفاد کے لیے 20 افسران کے تبدلے اور تقرریاں کا حکم دیا ہے۔اس حوالے سے جموں و کشمیر کے عمومی انتظامیہ محکمہ نے آڈر نمبر 399-JK(GAD) جاری کیا گیا ،جس میں جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو کے 20 افسران کا ردوبدل کیا گیا تھا۔ جن افسران کا تبادلہ کیا گیا ان میں نریش کمار،ساجد یحییٰ نقاش، شبیر احمد رینا ،ڈاکٹر ظہور احمد ماگرے سمیت 20 افسران شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.