سرینگر: جموں کشمیر لیفٹینٹ گورنر انتظامیہ نے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں 26 نومبر کو 'یوم آئین' منانے کی ہدایت جاری کی ہے۔Constitution Day Celebration in kashmi
انتظامیہ کے ایک حکم نانے کے مطابق تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں، پبلک سکیورٹی انڈرٹینکگ، پنچایتی و بلدیاتی اداروں میں اس روز آئین کا پریمبل پڑھنے کی پروگرام منعقد کرنے کی ہدایت دی ہے۔programmes for constitution days in kashmir
یہ بھی پڑھیں: Constitution Day: بھارت کا آج 72واں یوم دستور
حکمنانے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 26 نومبر کو صبح 11 بجے اس سلسلے میں تقاریب کا انعقاد ہوگا تو اسی طرز پر جموں کشمیر یونین ٹریٹری میں بھی ایسے ہی تقاریب منعقد کی جائے۔حکمنامے کے مطابق اس روز آئین پر پروگرام منعقد کئے جائے اور مختلف پلیٹ فارمز پر آئین کی بالادستی اور اسکی اہمیت پر بحث و مباحثے اور ٹاک شوز کا احتمام کیا جائے۔