ETV Bharat / state

JE Found Dead In Srinagar سرینگر میں جونیئر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا - سرینگر میں جے ای مردہ پایا گیا

سرینگر کے الٰہی باغ علاقے میں ہفتہ کے روز محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کا ایک جونیئر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔ جے ای کی شناخت قاضی محمد حنیف ساکن بچھ پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ JE Found Dead In Srinagar

je-found-dead-under-mysterious-circumstances-in-srinagar
سرینگر میں جوئنیر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 9:02 PM IST

سرینگر کے الٰہی باغ علاقے میں ہفتہ کے روز محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کا ایک جونیئر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔ جے ای کی شناخت قاضی محمد حنیف ساکن بچھ پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ JE Found Dead In Srinagar

جے ای کی موت کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ وہیں پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.