ETV Bharat / state

Srinagar Airport جاوید انجم نے سرینگر ایئرپورٹ کے نئے ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا - سرینگر ایئرپورٹ کے نئے ڈائریکٹر

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع جموں ؤ کشمیر کا واحد انٹرنیشنل ہوائی اڈے کے نئے ڈائریکٹر جاوید انجم نے آج چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈائریکٹر شیخ العالم انٹرنیشنل آئرپورٹ ایس ایکس آر کے طور پر مقرر ہونے سے پہلے وہ کارپوریٹ ہیڈکوارٹر ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا (AAI) میں جنرل منیجر کی حثیت سے کام کر رہے تھے۔

جاوید انجم نے سرینگر ایئرپورٹ کے نئے ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا

author img

By

Published : Jun 9, 2023, 10:23 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع جموں ؤ کشمیر کا واحد انٹرنیشنل ہوائی اڈے کے نئے ڈائریکٹر جاوید انجم نے آج چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈائریکٹر شیخ العالم انٹرنیشنل آئرپورٹ ایس ایکس آر کے طور پر مقرر ہونے سے پہلے وہ کارپوریٹ ہیڈکوارٹر ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا (AAI) میں جنرل منیجر کی حثیت سے کام کر رہے تھے۔

ڈائریکٹر بین الاقوامی ہوائی اڈہ (ایس ایکس آر) کشمیر نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بنیادی ترجیح ہوائی اڈے پر مسافروں کے تجربے کو مزید ہموار کرنا اور نظامی کام کاج کو بڑھانا ہو گا۔ ڈائریکٹر کا مزید کہنا ہے کہ سرینگر ہوائی اڈے پر ہماری کوشش ہوگی کہ عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ آرام دہ خدمات فراہم کی جائیں تاکہ ان کا سفر آسان اور یادگار ہو۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ نئے ڈائریکٹر کی تقرری ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ابھی سالانہ حج کا آغاز ہوا ہے اور اس مرحلے کے دوران ہوائی اڈے کا کام معمول کے فلائٹ آپریشن کے علاوہ زیادہ مصروف رہتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: HCJKL جموں و کشمیر اور لداخ ہائیکورٹ نے لشکر طیبہ کے مبینہ ارکان کو بری کرنے سے فیصلہ کو برقرار رکھا

واضح رہے کہ کل سے اس بین الاقوامی ہوائی اڈے پے ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کو مزید ایک نئی سہولت فراہم بہم رکھی جا رہی ہے۔ جس میں ائرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بیٹری پے چلنے والی کارٹس مسافروں کے لئے رکھی جا رہی ہے جن کا وہ ڈراپ گیٹ سے استعمال کر سکتے ہیں۔ مسافروں کو فلائٹ مس نہ ہو اسلئے وہ مین گیٹ پے پہلے سیکورٹی چیک پوئنٹ پے ایکسرے سے اپنا سارا سامان کلئیر کر کے کارٹ کو لے کر سیدھے ائرپورٹ کے اندر جا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.