ETV Bharat / state

سرینگر جموں قومی شاہراہ آج بند رہے گی

حکام نے بتایا کہ جمعہ کے روز سرینگر جموں شاہراہ کی مرمت کی جائے گی

سرینگر جموں قومی شاہراہ آج بند رہے گی
سرینگر جموں قومی شاہراہ آج بند رہے گی
author img

By

Published : Jan 22, 2021, 12:45 PM IST

جمعہ کے روز سرینگر جموں قومی شاہراہ کی مرمت کی جارہی ہے جس کے پیش نظر انتظامیہ نے شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند کر دیا ہے۔

ٹریفک پولیس نے کہا کہ 22 جنوری 2021 کو سرینگر جموں قومی شاہراہ پر سڑک کی مرمت کے پیش نظر کسی بھی طرح کی نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی'۔

کشمیر میں آج پھر سے ہو سکتی ہے برفباری

جموں سے ڈیڑھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع رامبن کے کیلا موڈ پر پُل کا ایک بڑا حصہ ڈھ گیا تھس جس کے بعد شاہراہ ایک ہفتے کے لیے بند رہی۔ انتظامیہ نے کیلا موڈ کے مقام پر ہی ایک جھولا پُل بنا لیا جس کے بعد ہی بحال ہو گیا۔

سرینگر جموں شاہراہ وادی کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والی مرکزی شاہراہ ہے۔ تاریخی مغل روڈ بھی برف جمع ہونے کی وجہ سے بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.