ETV Bharat / state

صحت شعبے کو مزید مظبوط اور مستحکم بنانے کا منصوبہ - jammu kashmir news

جموں و کشمیر میں شعبہ صحت میں نئی روح پھونکنے، موجودہ طبی ڈھانچے کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے عالمی بینک سے 367 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈس حاصل کرنے کا منصوبہ داخل کیا گیا ہے۔ تاکہ طبی شعبے کو وسعت دینے کے علاوہ دیہی اور دوردراز علاقوں میں جدید طبی سہولیات بہم رکھی جاسکے۔

صحت شعبے کو مزید مظبوط اور مستحکم بنانے کا منصوبہ

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 12:16 PM IST

وہیں ان فنڈس سے جموں و کشمیر کے طبی اداروں، کورونا اہسپتالوں ،انتہائی نگہداشت سیکڑوں کے ساتھ ساتھ ایمبولینسوں اور منسلک دیگر اہم شعبوں کو وسعت دینا ہے۔

اس ضمن میں فائنانشیل کمشنر صحت و طبی تعلیم اتل ڈلو نے ایک انگریزی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں طبی شعبے کی بہتری کے لئے ایک جامع منصوبہ قریب 50ملین امریکی ڈالر کا تیار کیا گیا یے جس کے لئے عالمی بینک سے فنڈس فراہم کرنے کے لئے رجوع کیا گیا ہے۔

اتل ڈلو کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے تحت ضلعی اہسپتالوں میں آپریشن تھیٹر اور لیبارٹری خدمات کو مظبوط بنانے کے علاوہ ضلعی اہسپتالوں میں بھی پاور بیک اپ اور کمنیٹی ہلتھ سنٹروں میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گاجبکہ گیس پائپ لائنوں کے نظام کی فراہمی بھی یقینی بن جانے کے علاوہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں سب ضلع اہسپتالوں کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.