مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے شہر سرینگر میں جموں وکشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ امپلائز کی طرف سے ایرئیر نہ دیے جانے کےخلاف احتجاج کیا۔
تفصیلات کے مطابق کئی سالوں کے بعد محکمہ ٹورازم ڈیولپمنٹ کے ریٹاٸرڈ امپلائز سرینگر کی پریس کالونی میں جمع ہوئے اور احتجاج کیا۔ اس دوران انہوں نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ گزشتہ کئی برسوں سے ان کے ایریئر نہیں دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مظفر بیگ سے رشتے مزید مضبوط ہوئے: سجاد غنی لون
انہوں نے ایک بار پھر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کے رکے ہئے ایریئر کو واگزار کیا جائے۔