جموں و کشمیر: صبح نو بجے تک کی اہم خبریں - jammu and kashmir top news till 9 am
جموں و کشمیر، ملک نیز دنیا کی اہم خبریں جاننے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
![جموں و کشمیر: صبح نو بجے تک کی اہم خبریں جموں و کشمیر: صبح نو بجے تک کی اہم خبریں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10492186-717-10492186-1612407886025.jpg?imwidth=3840)
جموں و کشمیر: صبح نو بجے تک کی اہم خبریں
راجوری: گولہ باری میں ایک فوجی جوان ہلاک
اننت ناگ: میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین عبدالوحید بٹ کے خلاف مقدمہ درج
حکومت زرعی قوانین کو واپس لے: غلام نبی آزاد
ڈی ڈی سی چیئرپرسن اور نائب چیئرپرسن کا فیصلہ جلد متوقع: سکینہ ایتو
کشمیر اگست 2019 سے مسلسل بدترین محاصرے میں ہے: محبوبہ مفتی
لال قلعہ میں تشدد: فیس بک لائیو کرنے والا گرفتار
مزاحیہ اداکاری سے ماحول کو خوشگوار بنانے والے بھگوان دادا
کسان احتجاج: کسان ہمارے ملک کا اہم حصہ ہیں: ویراٹ کوہلی
محمڈن اسپورٹنگ اور نیروکا ایف سی کا میچ ڈرا
شیئر بازار میں تیزی کا رجحان برقرار، سینسیکس 50200 کے پار
میانمار: آنگ سان سوچی 15 فروری تک حراست میں