ETV Bharat / state

JKSRTC Demands Wages: ایس آر ٹی سی ورکرز یونین کی حکومت سے تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ - ایس آر ٹی سی ورکرس یونین پریس کانفرنس

اس پریس کانفرنس میں ایس آر ٹی سی ورکرس یونین Jammu and Kashmir SRTC Workers Union کے چئیرمین نے یونین کے مسائل کو حکومت سے پورا کرنے کی اپیل کی۔ دراصل ایس آر ٹی سی ورکرس گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہ سے محروم ہیں۔ JKSRTC Workers Press conference

Jammu and Kashmir SRTC Workers Press conference: جموں و کشمیر ایس آر ٹی سی ورکرس یونین کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 9:42 PM IST

سرینگر: مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں جموں وکشمیر ایس آر ٹی سی ورکرس یونین Jammu and Kashmir SRTC Workers Union کے چئیرمین وجاہت حسین کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

Jammu and Kashmir SRTC Workers Press conference: جموں و کشمیر ایس آر ٹی سی ورکرس یونین کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد

اس پریس کانفرنس میں جموں وکشمیر ایس آر ٹی سی ورکرس یونین کے چئیرمین نے ورکرز یونین کے مسائل کو حکومت سے حل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایس آر ٹی سی ورکرس اس وقت کافی پریشان ہیں۔ ہم اپنی بات حکومت تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ ہمیں وقت پر تنخواہ بھی نہیں ملتی ہے۔ JKSRTC Workers Press conference

یہ بھی پڑھیں: JKSRTC Retired employees: جے کے ایس آر ٹی سی کے ریٹائرڈ ملازمین پنشن اور لیو سیلری سے محروم

واضح رہے کہ مذکورہ ورکرز گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہ سے محروم ہیں، جب کہ مزکورہ ورکرس یونین کئی مسائل سے دوچار ہیں، جس کو پورا کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ JKSRTC Workers Union Press Conference in Srinagar

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.