ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کورونا کے 666 نئے معاملے درج

آج جموں سے 126 اور کشمیر سے 540 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 7198 ہے۔

jammu and kashmir reports 666 new corona cases

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 8:31 PM IST

جموں وکشمیر میں آج ناول کوروناوائرس کے 666 مثبت معاملے درج کئے گئے جن میں 84 مسافر بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 32647 ہوگئی۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 617 ہو گئی ہے۔

آج جموں سے 126 اور کشمیر سے 540 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 7198 ہے۔

میڈیا بلیٹن میں جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 258، بارہمولہ 34، کولگام 27، شوپیاں 3، اننت ناگ 47، کپواڑہ 34، پلوامہ 37، بڈگام 40، بانڈی پورہ 27، گاندربل 33، جموں 60، کٹھوعہ 12، راجوری 12، ادھم پور 7، رامبن 2، سامبا 15، کشتواڑ 0، ڈوڈہ میں 2 اور ریاسی میں 7 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی۔

کشمیر میں سری نگر 8075 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بارہمولہ میں 2640، کلگام 1839، شوپیان 1625، اننت ناگ 2088، پلوامہ 2315، کپواڑہ 1814، بڈگام 2129، بانڈی پورہ 1821 اور گاندربل میں 1181 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

jammu and kashmir reports 666 new corona cases
جموں و کشمیر میں کورونا کے 666 نئے معاملے درج

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 2322، راجوری 820، رامبن 636، کٹھوعہ 730، ادھم پور 712، سامبا 631، ڈوڈہ 370، پونچھ 356، ریاسی 356 اور کشتواڑ میں 191 کیسز ہیں۔

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 32647 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 25527 اور جموں میں 7120 کیسز شامل ہے۔

دریں اثنا آج کووڈ-19 کے مزید 434 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں سے 109 اور کشمیر سے 325 افراد شامل ہے۔ صحتیاب ہو چکے افراد کی کل تعداد 24832 ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزی میں عوام کو یہ مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لئے حکومت کی طرف سے روزانہ میڈیا بلیٹن کے ذریعہ جاری کردہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ کے دوران نوجوانوں میں بڑھ رہا ہے ٹریکینگ کا رجحان

لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں اور ان پر کوئی دھیان نہ دیں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ٹول فری نمبر 108 پر کال کرکے اپنے دروازوں پر مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ حاملہ خواتین اور بیمار شیرخوار ٹول فری نمبر 102 پر فون کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.