ETV Bharat / state

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 4788 کیسز درج - خشمیر کورونا اپڈیٹ

فروری ماہ میں جموں و کشمیر میں کورونا کے 600 سے کم فعال معاملے موجود تھے لیکن دوسری لہر کے بعد کیسز میں بتدریج اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 4788 کیسز درج

author img

By

Published : May 9, 2021, 6:43 AM IST

جموں و کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 4788کیسز درج کیے گئے۔

خطہ میں مجموعی طور پر 211742 کیسز موجود ہیں جن میں 46535 سرگرم ہیں۔

جموں و کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 2500 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب افراد کی کل تعداد 162535 ہو گئی ہے۔

اس وبا سے اب تک 2672 افراد انتقال کر گئے ہیں جن میں 1533 کشمیر اور 1139 جموں سے تعلق رکھتے تھے۔

واضح رہے فروری ماہ میں جموں و کشمیر میں کورونا کے 600 سے کم فعال معاملے موجود تھے لیکن دوسری لہر کے بعد کیسز میں بتدریج اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

جموں و کشمیر حکومت نے 10 مئی تک لاک ڈاؤن کا بھی نفاذ عمل میں لایا ہے لیکن اس کے باوجود کووڈ-19 کے کیسز میں زبردست اچھال دیکھنے کو مل رہا ہے۔

قابل فہم ہے کہ جب یہاں کیسز میں کمی آرہی تھی تو اسی دوران حکومت نے ونٹر فیسٹول، ٹیولپ فیسٹول اور دیگر پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا جن میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

خطہ کے ہیلتھ سیکٹر پر اس وقت زبردست دباؤ ہے اور آکسیجن کی کمی کا بھی سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.