ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں مزید 473 افراد کورونا سے متاثر - جموں و کشمیر کورونا بلیٹن

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 23927 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 18526 اور جموں میں 5401 کیسز شامل ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 7:05 PM IST

جموں و کشمیر میں آج ناول کورونا وائرس کے 473 مثبت معاملے درج کئے گئے جن میں 52 مسافر بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ 19 کے متاثرین کی تعداد 23927 ہوگئی جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 449 ہو گئی ہے۔

آج جموں سے 128 اور کشمیر سے 345 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔

میڈیا بلیٹن میں جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 123، بارہمولہ 32، کولگام 16، شوپیاں 8، اننت ناگ 13، کپواڑہ 28، پلوامہ 26، بڈگام 24، بانڈی پورہ 48، گاندربل 27، جموں 61، کٹھوعہ 9، راجوری 3، ادھم پور 23، رامبن 1، سامبا 11، کشتواڑ 0، ڈوڈہ میں 3 اور ریاسی میں 16 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی۔

کشمیر میں سری نگر 5822 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ جس کے بعد بارہمولہ 2073، کولگام 1593، شوپیان 1508، اننت ناگ 1498، پلوامہ 1769، کپواڑہ 1209، بڈگام 1462، بانڈی پورہ 962 اور گاندربل میں 630 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

اعداد و شمار
اعداد و شمار

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 1473، راجوری 754، رامبن 576، کٹھوعہ 474، ادھم پور 618، سامبا 478، ڈوڈہ 302، پونچھ 253، ریاسی 214 اور کشتواڑ میں 159 کیسز ہیں۔

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 23927 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 18526 اور جموں میں 5401 کیسز شامل ہے۔

دریں اثنا آج کووڈ-19 کے مزید 510 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں سے 142 اور کشمیر سے 368 افراد شامل ہے۔ صحتیاب ہو چکے افراد کی کل تعداد 16218 ہے۔

اعداد و شمار
اعداد و شمار

انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزی میں عوام کو یہ مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لئے حکومت کی طرف سے روزانہ میڈیا بلیٹن کے ذریعہ جاری کردہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سری نگر: کورونا واریئرز ایمبولینس ڈرائیور کی کہانی

لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں اور ان پر کوئی دھیان نہ دیں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ٹول فری نمبر 108 پر کال کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ حاملہ خواتین اور بیمار شیرخوار ٹول فری نمبر 102 پر فون کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.