ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں آج 434 کورونا کیسز درج

آج جموں سے 88 اور کشمیر سے 346 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 6879 ہے۔

جموں و کشمیر میں آج 434 کورونا کیسز درج
جموں و کشمیر میں آج 434 کورونا کیسز درج
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 10:05 PM IST

جموں وکشمیر میں آج ناول کوروناوائرس کے 434 مثبت معاملے درج کئے گئے جن میں 29 مسافر بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 29326 ہوگئی۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 561 ہو گئی ہے۔

آج جموں سے 88 اور کشمیر سے 346 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 6879 ہے۔

میڈیا بلیٹن میں جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 66، بارہمولہ 37، کولگام 16، شوپیاں 3، اننت ناگ 42، کپواڑہ 66، پلوامہ 27، بڈگام 6، بانڈی پورہ 59، گاندربل 24، جموں 28، کٹھوعہ 3، راجوری 2، ادھم پور 13، رامبن 5، سامبا 12، کشتواڑ 4، ڈوڈہ میں 4 اور ریاسی میں 14 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی۔

جموں و کشمیر میں آج 434 کورونا کیسز درج
جموں و کشمیر میں آج 434 کورونا کیسز درج

کشمیر میں سری نگر 7026 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بارہمولہ میں 2475، کلگام 1728، شوپیان 1579، اننت ناگ 1857، پلوامہ 2122، کپواڑہ 1637، بڈگام 1834، بانڈی پورہ 1535 اور گاندربل میں 987 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 2033، راجوری 790، رامبن 629، کٹھوعہ 677، ادھم پور 662، سامبا 589، ڈوڈہ 347، پونچھ 332، ریاسی 302 اور کشتواڑ میں 185 کیسز ہیں۔

جموں و کشمیر میں آج 434 کورونا کیسز درج
جموں و کشمیر میں آج 434 کورونا کیسز درج

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 29326 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 22780 اور جموں میں 6546 کیسز شامل ہے۔

دریں اثنا آج کووڈ-19 کے مزید 590 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں سے 110 اور کشمیر سے 480 افراد شامل ہے۔ صحتیاب ہو چکے افراد کی کل تعداد 21886 ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزی میں عوام کو یہ مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لئے حکومت کی طرف سے روزانہ میڈیا بلیٹن کے ذریعہ جاری کردہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔

لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں اور ان پر کوئی دھیان نہ دیں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ٹول فری نمبر 108 پر کال کرکے اپنے دروازوں پر مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ حاملہ خواتین اور بیمار شیرخوار ٹول فری نمبر 102 پر فون کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.