ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں 1329 کورونا کیسز درج

آج جموں سے 741 اور کشمیر سے 588 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 18678 ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:25 PM IST

جموں وکشمیر میں آج ناول کوروناوائرس کے 1329 مثبت معاملے درج کئے گئے جن میں 69 مسافر بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 56654 ہوگئی۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 914 ہو گئی ہے۔

آج جموں سے 741 اور کشمیر سے 588 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 18678 ہے۔

میڈیا بلیٹن میں جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 148، بارہمولہ 20، کولگام 15، شوپیاں 11، اننت ناگ 57، کپواڑہ 43، پلوامہ 70، بڈگام 127، بانڈی پورہ 38، گاندربل 59، جموں 254، کٹھوعہ 62، راجوری 105، ادھم پور 51، رامبن 31، سامبا 31، کشتواڑ 45، ڈوڈہ میں 114 اور ریاسی میں 15 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی۔

جموں و کشمیر میں 1329 کورونا کیسز درج
جموں و کشمیر میں 1329 کورونا کیسز درج

کشمیر میں سری نگر 11942 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بارہمولہ میں 3517، کولگام 2108، شوپیان 1892، اننت ناگ 2976، پلوامہ 3274، کپواڑہ 2906، بڈگام 3947، بانڈی پورہ 2921 اور گاندربل میں 2205 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 8998، راجوری 1626، رامبن 865، کٹھوعہ 1422، ادھم پور 1559، سامبا 1135، ڈوڈہ 1053، پونچھ 995، ریاسی 632 اور کشتواڑ میں 681 کیسز ہیں۔

جموں و کشمیر میں 1329 کورونا کیسز درج
جموں و کشمیر میں 1329 کورونا کیسز درج

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 56654 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 37688 اور جموں میں 18966 کیسز شامل ہے۔

دریں اثنا آج کووڈ-19 کے مزید 681 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں سے 214 اور کشمیر سے 467 افراد شامل ہے۔ صحتیاب ہو چکے افراد کی کل تعداد 37062 ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزی میں عوام کو یہ مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لئے حکومت کی طرف سے روزانہ میڈیا بلیٹن کے ذریعہ جاری کردہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔

لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں اور ان پر کوئی دھیان نہ دیں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ٹول فری نمبر 108 پر کال کرکے اپنے دروازوں پر مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ حاملہ خواتین اور بیمار شیرخوار ٹول فری نمبر 102 پر فون کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.