ETV Bharat / state

Covid 19 in JK: جموں و کشمیر میں کورونا کے 68 نئے کیسز درج

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں منگل کے روز اضافہ دیکھنے کو ملا ۔ گزشتہ روز مزید 68 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ Covid 19 in jk

COVID-19 cases
جموں و کشمیر میں کورونا کے 68 نئے کیسز درج
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 9:53 AM IST

سری نگر: سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 68 نئے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جموں ڈویژن سے 53 اور کشمیر ڈویژن سے 15، اس طرح مثبت کیسوں کی کل تعداد 454933 ہوگئی ہے۔ کورنا سے 22 مزید مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کیا گیا ہے جن میں 08 جموں ڈویژن سے اور 14 کشمیر ڈویژن سے ہیں۔

حکومت نے مطلع کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 ویکسین کی 11,030 ویکسین لگائی گئی ہیں، جس سے جموں و کشمیر میں دی جانے والی خوراکوں کی مجموعی تعداد 2,32,60,661 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کے روزنامہ میڈیا بلیٹن کے مطابق، 454933 مثبت کیسز میں سے 405 ایکٹو پازیٹو ہیں (جموں ڈویژن میں 285 اور کشمیر ڈویژن میں 120)، 449772 صحت یاب ہو چکے ہیں اور 4756 کی موت ہو چکی ہے۔ جموں ڈویژن میں 2331 اور کشمیر ڈویژن میں 2425۔coronavirus cases

کورونا وائرس کے روزنامہ میڈیا بلیٹن کے مطابق اب تک دستیاب 25742529 ٹیسٹ کے نتائج میں سے 454933 نمونوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور 25287596 نمونوں کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7,812 کووِڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

دریں اثنا ڈاکٹروں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ رہنما اصولوں پر سختی کے ساتھ عمل کریں کیونکہ ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں جس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ ڈاکٹروں کا مزید کہنا ہے کہ یومیہ کیسز میں ہو رہے لگاتار اضافہ کو دیکھتے ہوئے ماسک کے استعمال کے ساتھ ساتھ بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر جانے سے گریز کیا جانا چاہئے۔ covid cases in Kashmir

واضح رہے کہ ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 194.76 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 194 کروڑ 76 لاکھ 42 ہزار 992 ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 7584 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 36 ہزار 267 ہو گئی ہے۔Covid Vaccination

یہ متاثرہ معاملوں کا 0.08 فیصد ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 2.26 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 3791 لوگ کووڈ سے نجات پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 26 لاکھ 44 ہزار دو مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.70 فیصد ہے۔ زشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 لاکھ 35 ہزار 50 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 85 کروڑ 41 لاکھ 98 ہزار 288 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Covid 19 in JK: جموں وکشمیر میں کورونا کے 40 نئے کیسز درج، ایک کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.