ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کورونا کے 701 نئے کیسز درج

آج جموں سے 139 اور کشمیر سے 562 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 7544 ہے۔

jammu and kashmir records 701 new corona cases
جموں و کشمیر میں کورونا کے 701 نئے کیسز درج
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 7:18 PM IST

جموں و کشمیر میں آج ناول کوروناوائرس کے 701 مثبت معاملے درج کئے گئے جن میں 84 مسافر بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 33776 ہوگئی۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 638 ہو گئی ہے۔

آج جموں سے 139 اور کشمیر سے 562 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 7544 ہے۔

میڈیا بلیٹن میں جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 208، بارہمولہ 29، کولگام 18، شوپیاں 6، اننت ناگ 44، کپواڑہ 55، پلوامہ 56، بڈگام 49، بانڈی پورہ 66، گاندربل 31، جموں 76، کٹھوعہ 11، راجوری 9، ادھم پور 6، رامبن 6، سامبا 13، کشتواڑ 1، ڈوڈہ میں 3 اور ریاسی میں 2 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے 701 نئے کیسز درج
جموں و کشمیر میں کورونا کے 701 نئے کیسز درج

کشمیر میں سری نگر 8357 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بارہمولہ میں 2678، کلگام 1868، شوپیان 1637، اننت ناگ 2146، پلوامہ 2386، کپواڑہ 1894، بڈگام 2207، بانڈی پورہ 1952 اور گاندربل میں 1238 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 2463، راجوری 841، رامبن 648، کٹھوعہ 755، ادھم پور 737، سامبا 659، ڈوڈہ 377، پونچھ 376، ریاسی 360 اور کشتواڑ میں 197 کیسز ہیں۔

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 33776 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 26363 اور جموں میں 7413 کیسز شامل ہے۔

دریں اثنا آج کووڈ-19 کے مزید 389 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں سے 79 اور کشمیر سے 310 افراد شامل ہے۔ صحتیاب ہو چکے افراد کی کل تعداد 25594 ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزی میں عوام کو یہ مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لئے حکومت کی طرف سے روزانہ میڈیا بلیٹن کے ذریعہ جاری کردہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔

لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں اور ان پر کوئی دھیان نہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ حملہ: این آئی اے نے چارج شیٹ دائر کی

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ٹول فری نمبر 108 پر کال کرکے اپنے دروازوں پر مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ حاملہ خواتین اور بیمار شیرخوار ٹول فری نمبر 102 پر فون کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.