ETV Bharat / state

جموں و کشمیر پولیس اور اعلیٰ افسران کے تبادلے - آرمڈ پولیس کنٹرول روم

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں محکمہ پولیس کے چار افسران کا تبادلہ کرکے انہیں نئے عہدے سپرد کیے گئے ہیں۔

جموں و کشمیر پولیس، اعلیٰ افسران کے تبادلے

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 7:49 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے چار سینئر افسران کا تبادلہ کرکے انکو نئے عہدے سپرد کئے ہیں۔

ایس ایس پی سی آئی ڈی (ہیڈ کوارٹر) شیخ جنید کو کشمیر آرمڈ پولیس کنٹرول روم تبدیل کیا گیا ہے جبکہ محمد اسلم کو انکی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

الطاف خان کو، جو ایس ایس پی آرمڈ کنٹرول روم میں تعینات تھے، کو ایس ایس پی سی آئی ڈی (سی آئی) تعینات کیا گیا ہے۔ وہ اس عہدے پر ایس پی وسیم قادری کی جگہ لیں گے جن کو کمانڈ آرمڈ پولیس 11 بٹالین تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.