ETV Bharat / state

Manoj Sinha Visits Pahalgam لیفٹیننٹ منوج سنہا نے پہلگام کا دورہ کیا اور وہاں لوگوں سے بات چیت کی - جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز پہلگام کا دورہ کیا اور وہاں کے مقامی شہریوں، دکانداروں اور سیاحوں کے ساتھ گفت و شنید کی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : May 21, 2023, 3:45 PM IST

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز پہلگام کا دورہ کیا اور وہاں پر مقامی لوگوں، دکانداروں اور سیاحوں کے ساتھ ملاقات کی۔ ایل جی نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز پہلگام کا دورہ کیا اور وہاں پر مقامی شہریوں، دکانداروں اور سیاحوں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں اور دکانداروں نےاس موقعے پر اہم مسائل ابھارے۔

ایل جی منوج سنہا نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل کو وقت مقررہ کے اندرا ندر حل کیا جائے گا۔منوج سنہا نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر لکھا: شہرہ آفاق پہلگام میں مین مارکیٹ کے دکانداروں، مقامی لوگوں کے ساتھ ملاقات کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ دورے کے دوران لوگوں کے مسائل غور سے سنیں اور ان کے ازالے کی یقیین دہائی کرائی۔اس موقع پر ایل جی منوج سنہا نے چندن واری پہلگام سڑک کا بھی معائنہ کیا۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز راج باغ میں دریائے جہلم پر ریور فرنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان باتوں کا اظہار کیا۔ ریور فرنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، 'سرینگر کو بین الاقوامی سطح اور معیار کے مطابق سجایا اور اپگریڈ کیا جا رہا ہے۔ شہر میں جلد ہی ایک لائبریری بھی شروع ہو جائے گی جہاں جلد ہی مفت وائی فائی زون، سائیکل ٹریک، واک ویز اور کیفے بھی ہوں گے۔ سرینگر، جو آبی ذخائر سے گھرا ہوا ہے، جلد ہی ہر لحاظ سے ایک سمارٹ شہر بن جائے گا۔'
یہ بھی پڑھیں: G20 Meet in Kashmir سرینگر میں جی 20 کے اجلاس کے پیشِ نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.