ETV Bharat / state

Winter Break in Jk Degree Colleges جموں و کشمیر کے ڈگری کالجز میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

author img

By

Published : Dec 22, 2022, 1:36 PM IST

کشمیر اور صوبہ جموں کے سرمائی زون کے ڈگری کالجز میں 17 دسمبر سے 14 فروری 2023 تک سرمائی چھٹیاں رہیں گی۔Jammu and kashmir Govt Announces Winter Break

Etv Bharat
Etv Bharat

سری نگر: جموں و کشمیر محکمہ اعلیٰ تعلیم نے یونین ٹریٹری کے ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری الوک کمار کی طرف سے جاری ایک حکم نامے کے مطابق کشمیر اور صوبہ جموں کے سرمائی زون کے ڈگری کالجز میں 17 دسمبر سے 14 فروری 2023 تک سرمائی چھٹیاں رہیں گی۔ J&K Govt announces winter Break

حکمنامے کے مطابق جموں کے گرمائی زون کے ڈگری کالجوں میں یکم جنوری سے10 جنوری2023 تک دس دنوں کی سرمائی تعطیلات ہوں گی۔ واضح رہے کہ شہنشاہ زمستان چالی روزہ چلہ کلان 21 دسمبر کی شب تخت نشین ہوا ہے اور اس نے اقتدار سنھبالتے ہی اپنی طاقت بھر پور مظاہرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Winter Vacation For Courts: جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں 3 جنوری سے سرمائی تعطیلات

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.