ETV Bharat / state

کووڈ 19: جموں و کشمیر میں 19 نئے کیسز

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 19 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں، اِن سبھی مریضوں کا تعلق کشمیر سے ہے اور اس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد 565 تک پہنچ گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں 19 نئے مریضوں کی تصدیق
جموں و کشمیر میں 19 نئے مریضوں کی تصدیق
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 8:52 PM IST

حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے 565 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 381سرگرم معاملات ہیں۔ 8 کی موت واقع ہوئی ہے۔ اب 176 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

علاوہ ازیں اب تک 68,262افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ ان میں 6,364 اَفراد کو ہوم کورنٹین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے کورنٹین مراکز بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ255 افراد کو ہسپتال کورنٹین میں رکھا گیا ہے۔381کو ہسپتال آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 9,082 اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اسی طرح بلیٹن کے مطابق52,172اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔

بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اب تک 16,619ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 28اپریل 2020ءکی شام تک 16,054نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

اِس دوران 12مزید مریض صحتیاب ہوئے ہیں جن میں سے ایک کو گورنمنٹ ہسپتال گاندھی نگر جموں اور 11کو سی ڈی ہسپتال جموں سے رخصت کیا گیا۔بلیٹن کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں اب تک 127 مثبت معاملات سامنے آئے ہی جن میں سے 102 سرگرم معاملات ہیں ، 24 مریض صحتیاب ہوئے ہیںجبکہ ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔

اُدھر سرینگر میں اب تک کورونا وائرس کے 86 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 35 سرگرم معاملات ہیں ۔50 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ01 کی موت واقع ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں 19 نئے مریضوں کی تصدیق
جموں و کشمیر میں 19 نئے مریضوں کی تصدیق

ضلع بارہمولہ میں اب تک کورونامریضوں کی تعداد 72ہوئی ہیں جن میں سے 48سرگرم معاملات ہیں اور03مریضوں کی موت واقع ہوئی ہیںاور 21صحتیاب ہوا ہے ۔اِدھر بڈگام میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد اب تک 15ہوئی ہیں جن میں سے 6سرگرم ہیں اور09اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

پلوامہ ضلع میں کووِڈ ۔19کے 5 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں دو سرگرم معاملات ہیں اور تین صحتیاب ہوئے ہیں۔

ضلع شوپیان میں 71 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 58 سرگرم ہیں اور 13صحتیا ب ہوئے ہیں جبکہ کپواڑہ میں 49مثبت معاملات درج کئے گئے ہیں اور 40 سرگرم معاملات ہیں اور9صحتیاب ہوئے ہیں۔

گاندربل میں کلو 14مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں9سرگرم معاملے ہیں جبکہ5 شفایاب ہوئے ہیںکولگام میں 6 مثبت معاملات پائے گئے ہیں ۔ سبھی سرگرم ہیں اور اننت ناگ میں 62 مثبت معاملے سامنے آئے ہیںاور 61 سرگرم ہیں اور ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔اسی طرح جموں میں وائر س کے 26مثبت معاملات پائے گئے ہیں جن میں 08سرگرم ہیں اور 18 شفایاب ہوئے ہیں۔

ادھمپور ضلع میں اب تک کورونا مریضوں کی کُل تعداد 20 ہوئی ہےں جن میں سے 3معاملات سرگرم ہیں۔ 16صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔

راجوری ضلع میں کورونا کے اب تک 4 مریض پائے گئے ہیں جس میں ایک سرگرم اور تین صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ سانبہ میں 04 مثبت معاملے کی تصدیق ہوئی ہے اور یہ سبھی شفایاب ہوئے ہیںاور کشتواڑ میں سامنے آیا ایک معاملہ پوری طرح سے صحتیاب ہوا ہے۔کٹھوعہ میں ایک مثبت معاملہ سامنے آیا ہے اور وہ سرگرم ہے۔رام بن میںایک مثبت معاملہ سامنے آیا ہے اور وہ سرگرم ہے اور ریاسی میں ایک معاملہ مثبت پایا گیااور وہ سرگرم ہے ۔بلیٹن میں کہا گیاہے کہ یہ ترتیب اُن ضلعوں کی ہے جہاں سے مریضوں کا پتہ لگا ہے یا جہاں وہ عارضی طور پر رہائش پذیر ہے۔

دریں اثنا میڈیا بلیٹن میں جاری ایڈ وائزری میں کہا گیا ہے کہ کووِڈ۔19 ایک اِنتہائی پھیلنے والی بیماری ہے جو کسی کو بھی اپنی چپیٹ میں لے سکتی ہے اور اس سے بچنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ وائرس سے دور رہ جائے۔

ایڈوائزری میں لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ آروگیہ سیتو ایپ اپنے موبائیل فون میں ڈاون لوڈ کریں ۔

تاکہ وہ کووِڈ ۔19 سے متعلق تازہ ترین جانکاری حاصل کرنے کے علاوہ اِسے بچنے کے احتیاطی تدابیر کے بارے میں معلومات حاصل کرسکیں۔ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بیماری سے بچنے کے لئے گھروں میں رہیں اور سماجی دُوری پر عمل کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.