ETV Bharat / state

کانگریس لیڈر جموں وکشمیر کے پانچ روزہ دورے پر - پارٹی کے لیڑران اور کارکنان سے گفتگو

رجنی پاٹل پیر کو قصبہ پلوامہ اور دوپہر کو سرینگر میں پارٹی کے لیڈران اور کارکنان سے گفتگو کریں گی۔

Jammu and Kashmir
رجنی پاٹل
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 7:46 PM IST

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جموں وکشمیر انچارج رجنی پاٹل پیر سے جموں وکشمیر کے پانچ روزہ دورے پر آرہی ہیں۔

پردیش گانگریس کمیٹی کے ایک بیان کے مطابق رجنی پاٹل اس دورے کے دوران پارٹی کے تنظیمی امور اور سرگرمیوں کا جائزہ لے گیں۔

راجنی پاٹل پیر کو قصبہ پلوامہ اور دوپہر کو سرینگر میں پارٹی کے لیڈران اور کارکنان سے گفتگو کریں گی۔

یہ بھی پڑیں: جموں و کشمیر: پھول کھلے ہیں گلشن گلشن

بیان کے مطابق پاٹل پیر کو شمالی ضلع کپواڑہ کے لولاب اور بارہمولہ میں کارکنان سے ملاقاتیں کریں گی۔

رجنی پاٹل اس سے قبل بھی جموں وکشمیر کے دورے پر جا چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.