ETV Bharat / state

جموں و کشمیر : کووڈ-19 کے 97 نئے معاملے سامنے آئے، تین ہلاک

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 12:35 AM IST

جموں و کشمیر میں 1 لاکھ 27 ہزار 288 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 899 فعال کیسز ہیں، جبکہ 1 لاکھ 24 ہزار 421 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔

covid
covid

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 97 نئے کیسز پائے گئے ہیں، جن میں سے 16 کا تعلق جموں سے ہے اور 81 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔ علاوہ ازیں صوبہ کشمیر میں تین افراد کووڈ-19 سے ہلاک ہوئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ 54 کورونا مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 07 کا تعلق جموں سے ہے اور 47 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری میڈیا بلیٹن کے مطابق جموں و کشمیر میں 1 لاکھ 27 ہزار 288 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 899 فعال کیسز ہیں، جبکہ 1 لاکھ 24 ہزار 421 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔ علاوہ ازیں 1968 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے۔ فوت شدگان میں 729 جموں سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ 1239 افراد کشمیر وادی سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیر کے کم عمر انٹرنیشنل آئس سکیٹر سے ملئے

میڈیا بلیٹن کے مطابق جموں و کشمیر میں 5462245 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے چھ مارچ 2021 تک 5334957 افراد کا ٹیسٹ منفی پایا گیا ہے۔

میڈیا بلیٹن کے مطابق ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ 27405 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 463 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.