ETV Bharat / state

جموں و کشمیر : کووڈ-19 کے 79 نئے کیسز، 87 افراد صحتیاب ہوئے

جموں و کشمیر میں 1 لاکھ 26 ہزار 932 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 882 فعال کیسز ہیں، جبکہ 1 لاکھ 24 ہزار 89 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔

covid
covid
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 1:24 AM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 79 نئے کیسز پائے گئے ہیں، جن میں سے 18 کا تعلق جموں سے ہے اور 61 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔ علاوہ ازیں جموں میں 1 شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ 87 کورونا مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 11 کا تعلق جموں سے ہے اور 76 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری میڈیا بلیٹن کے مطابق جموں و کشمیر میں 1 لاکھ 26 ہزار 932 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 882 فعال کیسز ہیں، جبکہ 1 لاکھ 24 ہزار 89 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔ علاوہ ازیں 1961 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے۔ فوت شدگان میں 727 جموں سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ 1234 افراد کشمیر وادی سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
سرینگر میں سافٹ ٹینس قومی چیمپین شپ کا انعقاد

میڈیا بلیٹن کے مطابق جموں و کشمیر میں 5363489 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے چھ مارچ 2021 تک 5236557 افراد کا ٹیسٹ منفی پایا گیا ہے۔

میڈیا بلیٹن کے مطابق ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ 27255 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 461 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.