ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کے 615 نئے معاملے درج - jammu and kashmir corona bulletin

کشمیر صوبہ میں سری نگر 4002 معاملوں کے ساتھ سرفہرست ہے جس کے بعد بارہمولہ 1772، کلگام 1445، شوپیاں 1390، اننت ناگ 1176، پلوامہ 1219، کپواڑہ 1035، بڈگام 1128، بانڈی پورہ 632، اور گاندربل میں 349 معاملات ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 7:53 PM IST

جموں و کشمیر میں اتوار کے روز کووڈ-19 کے 615 نئے معاملے سامنے ائے ہیں جن میں 145 مسافر بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملوں کے بعد جموں و کشمیر میں کیسوں کی کُل تعداد 17920 ہو گئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں ڈویژن سے 136 تازہ کیسز سامنے ائے ہیں جبکہ وادی کشمیر سے 479 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں 312 اموات ہو چکی ہے۔ ان میں کشمیر میں 289 اور جموں میں 23 ہلاکتیں شامل ہیں۔

تفصیلات
تفصیلات

اعداد و شمار کے مطابق آج سرینگر میں 209، بارہمولہ 14، کلگام 2، شوپیاں 27، اننت ناگ 25، کپواڑہ 17، پلوامہ 25، بڈگام 88، بانڈی پورہ 41، گاندربل 31، جموں 37، کٹھوعہ 5، راجوری 33، ادھم پور 6، رمبن 15، سامبا 10، ڈوڈہ 14، پونچھ 14 اور ریاسی میں 2 مثبت معاملے پائے گئے ہیں۔

کشمیر صوبہ میں سری نگر 4002 معاملوں کے ساتھ سرفہرست ہے جس کے بعد بارہمولہ 1772، کلگام 1445، شوپیاں 1390، اننت ناگ 1176، پلوامہ 1219، کپواڑہ 1035، بڈگام 1128، بانڈی پورہ 632، اور گاندربل میں 349 معاملات ہیں۔

تفصیلات
تفصیلات

جموں صوبہ میں، جموں ضلع میں 860، راجوری 557، رمبن 487، کٹھوعہ 465، ادھم پور 394، سمبا 374، ڈوڈہ 242، پونچھ 184، ریاسی 103، اور کشتواڑ میں 106 کیسز موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فور جی انٹرنیٹ کی بحالی میں کوئی اعتراض نہیں: ایل جی

نئے مثبت معاملوں کے ساتھ جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 17920 ہو گئی ہیں۔ ان میں کشمیر میں 14148 کیسز ہیں جبکہ جموں میں 3772 کیسز موجود ہیں۔

دریں اثنا کووڈ 19 کے مزید 411 مریض مختلف اسپتالوں سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ان میں جموں ڈویژن کے 41 اور وادی کشمیر سے 370 مریض شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.