ETV Bharat / state

LG Condemns killing of TV artist: ایل جی منوج سنہا نے بڈگام میں ٹی وی آرٹسٹ امرین بھٹ کے قتل کی مذمت کی - بڈگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے

منوج سنہا نے بڈگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں ماری گئی ٹی وی آرٹسٹ امرین بھٹ کے قتل کی سخت مذمت کی ۔ LG Condemns killing of TV artist

ٰایل جی منوج سنہا نے بڈگام میں ٹی وی آرٹسٹ امرین بھٹ کے قتل کی مذمت کی

author img

By

Published : May 26, 2022, 9:23 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں ماری گئی ٹی وی آرٹسٹ امرین بھٹ کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ killing of TV artist Amreen Bhat in Budgam

منوج سنہا نے کہا کہ بڈگام میں عسکریت پسند حملے کی مذمت کرنے کے لیے کوئی الفاظ کافی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امرین بھٹ کے اہل خانہ سے گہری تعزیت اور اس کے زخمی بھتیجے کی جلد صحت یابی کے لیے ہم دعا کرتے ہیں، ہم عسکریت پسند کے ماحولیاتی نظام کو تباہ کرنے کے لیے پختہ عزم رکھتے ہیں جسے سرحد پار سے سپورٹ مل رہا ہے۔

واضح رہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ہشرو چاڈورہ علاقے میں بدھ کی شام کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک ٹی وی اداکارہ امرین بھٹ اور اس کے دس سالہ بھتیجے پرفائرنگ کی۔ حملے میں اداکارہ شدید طورپر زخمی ہوگئی جو ہسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئی۔ ,Manoj sinha Condemns killing of TV artist

پولیس نے علاقے میں تلاشی شروع کر دی ہے۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے اس سے قبل ایک دن پہلے، سرینگر نے صورہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک جبکہ اس کی 7 سالہ بیٹی کو زخمی کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Firing in Budgam: مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ٹی وی اداکارہ ہلاک

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.