ETV Bharat / state

Mata Vaishno Devi University Students Corona Positive: شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 140 طلباء کورونا سے متاثر - شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 140 طلبا و طالبات کورونا سے متاثر

شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں یکم جنوری کو 13 طلبا کورونا مثبت پائے جانے کے بعد یونیورسٹی کو بند کردیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ انتظامیہ اور طلبا و طالبات کو کوورنا ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ چار دنوں میں یونیورسٹی کے 187 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ Shri Mata Vaishno Devi University Katra

جموں وکشمیر:سری ماتا وشنودیوی یونیورسٹی کے 140طلبا وطالبات کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 12:55 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کٹرا کی شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 140 طلبا و طالبات کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ یہ جانکاری یونیورسٹٰی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی ہے۔

یکم جنوری کو 13 طلبا کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد یونیورسٹی کو بند کردیا گیا تھا۔ انتظامیہ اور طلبا و طالبات کو جانچ کا حکم دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ چار دنوں میں یونیورسٹی کے 187 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے کیمپس میں پیر کے روز 13 طلبا و طالبات کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد امتحانات بھی ملتوی کردیے تھے۔

مزید پڑھیں:

یونیورسٹی نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کے تمام امتحانات جو شیڈول کے مطابق 3 جنوری 2022 سے شروع ہونے والے تھے۔ اگلے نوٹس تک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ چرندیپ سنگھ نے یونیورسٹی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ طلباء کی حفاظت کے پیش نظر اگلے احکامات تک کیمپس کو فی الحال بند کر دیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.