مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر کی پریس کالونی میں جموں و کشمیر ووکیشنل ٹیچرز ویلفیئر فورم Jammu and Kashmir Vocational Teachers Welfare Forum کی جانب سے حکومت کے خلاف جم کر احتجاج Vocational Teachers Protest In Srinagar کیا گیا۔ انہوں نے حکومت سے جاب پالیسی Vocational Teachers Urges Job Policy دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ڈگری ہولڈرز ہونے کے باوجود ہمارے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے۔ ہمیں مستقل کیا جائے۔
اطلاعات کے مطابق مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ووکیشنل ٹیچرز J&k Vocational Teachers کے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے، جن پر 'ہمارے ساتھ انصاف کرو' جیسے سلوگن لکھے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ڈگری ہولڈرز ہونے کے باوجود ہمارے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے، احتجاج کے دوران انہوں نے حکومت سے جاب پالیسی دینے کی اپیل کی۔ J&k Vocational Teachers Protest