شام چار بجے تک کی اہم خبریں - لاپتہ گورنمنٹ ٹیچر چندی گڑھ میں ملے
جموں و کشمیر، ملک و بیرون ملک کی اہم خبروں کی جانکاری محض ایک کلک پر۔
J&K: top news of the day till at 4 pm
محبوبہ مفتی کو پاسپورٹ اجرا نہ کرنے پر انتظامیہ کو ہائی کورٹ کا نوٹس
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر لوک سبھا میں ہنگامہ
لاپتہ گورنمنٹ ٹیچر چندی گڑھ میں ملے
اجرتیں واگزار نہ ہونے پر خواتین کا احتجاج
جموں و کشمیر : کووڈ-19 کے 70 نئے کیسز، 90 افراد صحتیاب ہوئے
بارہویں جماعت میں مومنہ نے ٹاپ کیا
بارش کی وجہ سے کسانوں کے چہرے کھل اٹھے
وبا کے دوران خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ کام کر کے اپنے فرائض ادا کیے
زلمے خلیل زاد نے پاکستان آرمی چیف سے ملاقات کی
افغان امنِ عمل کو مستحکم کرنا بائیڈن انتظامیہ کا اہم مقصد