ETV Bharat / state

Covid cases in JK جموں و کشمیر میں کورونا کے 418 نئے کیسز درج

محکمہ صحت کے ضلع وار اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 116 اور جموں میں 54 کوویڈ 19 کے مثبت معاملات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ Covid 19 in JK

author img

By

Published : Aug 18, 2022, 10:25 AM IST

Updated : Aug 18, 2022, 12:02 PM IST

جمو و کشمیر میں کرونا کے 418 نئے معاملات درج

سرینگر: جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے صرف 418 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 328 کشمیر جبکہ 90 کا تعلق جموں صوبے سے ہیں اِس طرح مثبت معاملات کی مجموعی تعداد 4 لاکھ74 ہزار 690 جا پہنچی ہے۔وہیں متوفین کی مجموعی تعداد 4779 بنی ہوئی ہے۔اس دوران مزید709اَفراد شفایاب ہوئے بھی ہوئے ہیں جن میں596 کشمیر صوبے اور113کا تعلق جموں سے ہیں۔

محکمہ صحت کے ضلع وار اعدادو شمار کے مطابق کشمیر صوبے کے سرینگر میں 116،ضلع بارہمولہ میں52،ضلع بڈگام میں47، ضلع پلوامہ میں 07 ،ضلع کپواڑہ میں74،ضلع اننت ناگ میں05 ، ضلع بانڈی پورہ میں05، ضلع گاندر بل میں 14،ضلع شوپیان میں 01اورضلع کولگام میں07نئےکرونا معاملات درج کئے گئے ہیں۔

اِدھر جموں صوبے کے ضلع جموں میں54،ضلع اودھمپور میں 07،ضلع کشتواڑ میں10، ضلع راجوری میں04،ضلع ڈوڈہ میں 05، ضلع کٹھوعہ میں 05،ضلع پونچھ میں 01اور ضلع رام بن میں04 نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔رِیاسی ،سانبہ اضلاع میں کسی بھی کووِڈ 19 کے مثبت معاملات ریکارڈ کئے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں : GMC Principal On Covid Cases: کووڈ کیسز میں اضافہ کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت، پرنسپل جی ایم سی

Last Updated : Aug 18, 2022, 12:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.