ETV Bharat / state

J&K Police Launches Women’s Safety Squad: خواتین کی حفاظت کے لئے خصوصی پولیس دستہ تشکیل

سری نگر پولیس نے خواتین کی حفاظت کے لئے خصوصی اسکاڈ تشکیل J&K Police Launches Women’s Safety Squad دیئے۔

J&K Police Launches Women’s Safety Squad ـ: خواتین کی حفاظت کے لئے خصوصی پولیس دستہ تشکیل

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 4:15 PM IST

صنف نازک کے خلاف بڑھتے جرائم پر قدغن لگانے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنائے جانے کی خاطر سری نگر پولیس نے خصوصی وومنز سیفٹی اسکاڈ تشکیل J&K Police Launches Women’s Safety Squad دیئے۔

ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر، سجیت کمار DIG Sujeet Kumarنے نو تشکیل شدہ وومنز اسکاڈ کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا J&K Police Launches Women’s Safety Squad in Srinagar۔ انہوں نے سرینگر پولیس کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کی کافی سراہنا کی۔

خواتین کی حفاظت کے لئے خصوصی پولیس دستہ تشکیل

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’وومنز اسکاڈ کی تشکیل سے خواتین کے خلاف جرائم میں کمی واقع ہوگی۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی طور پر دو اسکاڈ لانچ کیے گئے جو کوچنگ مراکز، اسکولوں، کالجوں اور دوسرے حساس علاقوں میں گشت پر مامور رہیں گے۔ انکے مطابق آن لائن سے واپس آف لائن (فزیکل) درس و تدریس اور تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں شروع ہونگی، اور ایو ٹیزنگ (Eve teasing) و دیگر جرائم کو روکنے کے لیے خصوصی وومنز سیفٹی اسکاڈ کو تشکیل دیا گیا۔

سری نگر پولیس نے خواتین کے لیے خصوصی ہیلپ لائن 9596770601 بھی شروع کی ہے جو خواتین کی حفاظت سے متعلق مسائل کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہے۔

تشکیل دیے گئے خصوصی دستے کے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا: ’’یہ دستے پی سی آر وین اور دائرہ اختیار والے پولیس اسٹیشنوں اور خواتین کے لئے مخصوص پولیس تھانہ رام باغ کے ساتھ قریبی رابطے میں رہیں گے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.