ETV Bharat / state

JKCCE Age Relaxation: جے کے اے ایس امتحانات کے لئے عمر کی حد میں رعایت کا اعلان

author img

By

Published : May 11, 2022, 1:03 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے رعایت کے بعد اب جنرل کیٹیگری کے امیدواروں کی عمر کی حد 35 برس رکھی گئی ہے، JKCCE Age Relaxation ریزرویشن اور ان سروس امیدواروں کے لئے 37 برس جب کہ جسمانی طور پر ناخیز امیدواروں کے لئے 38 سال مقرر کی گئی ہے۔

manoj
majoj sinha

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو امتحانات (جے کے اے ایس) میں امیدواروں کو پانچ برس عمر کی حد کی رعایت دی ہے جو گزشتہ ایک دو برسوں سے امیدواروں کا مطالبہ تھا۔ J&K Admin Approves Age Relaxation in JKCCE۔ یاد رہے کہ جے کے ایس ایس امتحانات کے لیے دفعہ 370 کی منسوخی سے قبل عمر کی حد 35 برس تھی جو جموں و کشمیر تنظیم نو قانون کے بعد کم کرکے 32 سال تک رکھی گئی۔

  • Following meetings & representations from aspirants/delegations, today approved age relaxation in upper age limit of JKCCE. Now,upper age limit for Open Merit candidates will be 35 yrs instead of 32, Reserved & In-service 37 yrs instead of 34 and 38 yrs for physically challenged.

    — Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) May 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

گزشتہ دو برسوں سے عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران انتظامیہ نے جے کے ایس ایس اسامیوں کے لئے کوئی اشتہار مشتہر نہیں کیا جس سے متعدد امیدواروں نے 32 سال کی عمر پار کر دی اور وہ اب ان امتحانات کے لئے اہل نہیں تھے۔ LG Manoj Sinha Approves Age Relaxation in JKCCE۔ گزشتہ کئی مہینوں سے ان امیدواروں کا انتظامیہ سے مطالبہ رہا کہ عمر کی حد میں رعایت دی جائے جس کو ایل جی منوج سنہا نے منظور دی۔

1
1

لیفٹیننٹ گورنر منسوج سنہا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مختلف وفود اور امیدواروں کے مطالبات کے بعد انتظامیہ نے رعایت دی ہے۔ Age Relaxation in JKCCE۔ رعایت کے بعد اب جنرل کیٹیگری کے امیدواروں کی عمر کی حد 35 برس رکھی گئی ہے، ریزرویشن اور ان سروس امیدواروں کے لئے 37 برس جب کہ جسمانی طور ناخیز امیدواروں کے لئے 38 سال مقرر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں پبلک سروس کمیشن نے جے کے اے ایس کی مختلف اسامیوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.