سرینگر: یوم جمہوریہ کے موقع پر مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر پولیس کے 125 افسران و اہلکاروں کو عسکریت پسندی کے خلاف نمایا کارکردگی انجام دینے پر نوازا گیا ہے جو ملک کے دیگر ریاستوں و یونین ٹریٹریز سے سب سے زیادہ ہے۔
پولیس کے مطابق وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر پولیس کے 108 پولیس مڈل فار گیلنٹری، پندرہ پولیس میڈل فار میریٹورئس سروس، دو پرزنڈٹ مڈل سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ برس یوم جمہوریہ پر جموں و کشمیر پولیس کو 71 ماڈل سے نوازا گیا تھا۔
جمو و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے اس موقع پر مرکزی سرکار و ایل جی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ حکومت نے پولیس فورس کے کارکردگی کو پہچانا اور نوازا۔
JK police gets highest medals For Gallantry: یوم جمہوریہ پر جموں و کشمیر پولیس سو سے زائد انعامات - جموں و کشمیر پولیس کے 108 پولیس مڈل فار گیلنٹری
پولیس کے مطابق وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر پولیس کے 108 پولیس مڈل فار گیلنٹری، پندرہ پولیس میڈل فار میریٹورئس سروس، دو پرزنڈٹ مڈل سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ برس یوم جمہوریہ پر جموں و کشمیر پولیس کو 71 ماڈل سے نوازا گیا تھا۔J&K Gets Highest 108 Police Medals For Gallantry