ETV Bharat / state

Kashmir Winter Vacation : کشمیر سمیت جموں سرمائی زون اسکولوں میں سرما کی تعطیلات کا اعلان - اسکولوں میں تعطیلات

جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو وادی کشمیر کے سبھی گورنمنٹ و تسلیم شدہ نجی اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

Kashmir Winter Vacation
کشمیر سمیت جموں سرمائی زون اسکولوں میں سرما کی تعطیلات کا اعلان
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 7:55 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو وادی کشمیر کے سبھی گورنمنٹ و تسلیم شدہ نجی اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

پرنسپل سیکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ آٹھویں جماعت تک کے طلبہ دسمبر کی 6تاریخ سے سرمائی تعطیلات کے لیے بند رہیں گے جبکہ نویں سے بارہویں جماعت کے لیے 13دسمبر سے بند رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرمائی تعطیلات 28فروری تک رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری سمیت نجی تعلیمی اداروں کو سردیوں کی تعطیلات کے لیے اداروں کو بند کرنے سے پہلے اپنے جاری آن لائن امتحانات مکمل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.