ETV Bharat / state

Weather in Kashmir : کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ Weather in Kashmir

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری
کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Jul 14, 2022, 3:31 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے سردی کے زور کو توڑ کر موسم کو خوشگوار کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ وادی میں جاری بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج ہوا ہے۔گرمائی دارالحکومت سری نگر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت17.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔Weather in Kashmir

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران4.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران1.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت11.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ Srinagar weather today

سرحدی ضلع کپوارہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران7.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت15.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے مطابق ریکارڈ ہوا تھا۔Night temperature recorded below normal

دریں اثنا وادی میں جمعرات کو بھی صبح سے ہی رک رک رک بارشوں کو سلسلہ جاری رہا جس سے گرمی کا زور توٹ گیا اور لوگوں کو راحت نصیب ہوئی۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں : Weather in Kashmir: کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.