ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: گرام پنچایتوں کو ہائی سپیڈ انٹرنیٹ سہولیت - JK Governor

جموں وکشمیر کے گورنر کے مشیر کے سکنندن نے ریاست میں این او ایف این سکیم کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ وہ گرام وپنچایتوں کو ہائی سپیڈ انٹرنیٹ سہولیت فراہم کرنے کے اقدامات کریں۔

بشکریہ اے این آئی
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 11:59 PM IST

مشیر موصوف نے ان باتوں کا اظہار گرام پنچایتوں کو بھارت نیٹ کے تحت فراہم کئے جارہے انٹر نیٹ سہولیات کے سلسلے میں ایک دو روزہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ورکشاپ کا عنوان 'ایکسٹنشن آف براڈ بینڈ اینڈ انٹر نیٹ کنکٹوٹی ٹو آل گرام پنچایتس' تھا۔ ایم ڈی، جے کے آئی ٹی انفراسٹرکچر کارپوریشن اور ایم ڈی سڈکو رویندر کمار، چیف انجنیئر محکمہ بجلی قاضی حشمت، پروجیکٹ منیجر جے اے کے اے جی اے، آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ عرفان راتھر، ٹیلی کام اپریٹروں کے نمائندے اور دیگر متعلقین نے میٹنگ میں شرکت کی۔
اپنے خطاب میں مشیر موصوف نے موجودہ بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو سٹیٹ لیول ڈارک فائبر اور پی او پی کو بچھانے کے لئے محکمہ بجلی کی طرف سے دستیاب فائبر پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو بھارت نیٹ کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس موقعہ پر ورکشاپ کے موضوع پر ایک خاکہ پیش کیا گیا۔

مشیر موصوف کو بتایا گیا کہ 4486 گرام پنچایتوں میں سے او ایف سی کے ذریعے پہلے مرحلے کے تحت 386 گرام پنچایتوں کو یہ سہولیت فراہم کی گئی ہے جبکہ 281 گرام پنچایتوں کو پہلے مرحلے کے تحت یہ سہولیت فراہم کی جارہی ہے۔
ورکشاپ میں ا و پی ای ایکس ماڈل اور سی اے پی ای ایکس ماڈل پر روشنی ڈالی گئی۔ سیشن کے اختتام پر مشیر موصوف نے ریاست میں گرام پنچایتوں کو اس پروجیکٹ کے ذریعے جوڑنے کے عمل کو ایک بڑا قدم ٹھہرایا۔
انہوں نے کہا کہ گرام پنچایتوں کو انٹرنیٹ سہولیت کی مدد سے بہت ساری خدمات فراہم کی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ای ہیلتھ، ای ایجوکیشن اور ای گورننس جیسے ایپ دیہی آبادی کو بغیر کسی رکاوٹ کے فراہم کئے جاسکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.