ETV Bharat / state

Book on Kashmiri Shrines and Mosques:کشمیری زیارت گاہوں، مساجد کے فن تعمیر پر مبنی کتاب کا اجرا - تاریخی زیارگاہوں اور مساجد کے فن تعمیر پر مبنی کتاب

’’کشمیر کی تاریخی زیارات اور مساجد پر کئی دستاویزات، Architecture of Kashmiri Shrines and Mosques کتابیں یا تصاویر قلم بند کیے جا چکے ہیں لیکن ان کے آرکٹکچر اور اس کی تاریخ وغیرہ پر کوئی کتاب آج تک نہیں لکھی گئی ہے۔‘‘

کشمیری زیارتگاہوں، مساجد کے فن تعمیر پر مبنی کتاب جاری

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 6:35 PM IST

وادی کشمیر کی تاریخی زیارگاہوں اور مساجد کے فن تعمیر پر مبنی کتاب کی رسم رونمائی سرینگر میں ایک تقریب کے دوران انجام دی گئی جس میں کئی ادباء، علماء کرام سمیت دیگر سماجی شخصیات موجود تھیں۔ Book on Architecture of Kashmiri Shrines and Mosques releasedوادی کشمیر کی زیاراتگاہوں، خانقاہوں اور مساجد پر کئی کتابیں لکھی جا چکی ہیں تاہم یہ پہلی ایسی کتاب ہے جس میں ان زیارات اور مساجد کے فن تعمیر کے متعلق باریک بینی سے تذکرہ کیا گیا ہے۔

کشمیری زیارتگاہوں، مساجد کے فن تعمیر پر مبنی کتاب جاری

کتاب کو انڈین نیشنل ٹرسٹ فار آرٹ اینڈ کلچر ہریٹیج (انٹیک) کی جانب سے تصنیف کیا گیا ہے جس کے مدیر قاموس بخاری ہے جبکہ اس کتاب میں کئی مصنفین نے اپنے مضامین و مقالات قلم کئے ہیں۔ INTACH Kashmir Chapter Released Book on Architecture of Kashmiri Shrines and Mosques انٹیک کشمیر چپٹر کے کنوینیر سلیم بیگ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی تاریخی زیارات اور مساجد پر کئی دستاویزات، کتابیں یا تصاویر قلم بند کیے جا چکے ہیں لیکن ان کے آرکٹکچر اور اسکی تاریخ وغیرہ پر کوئی کتاب آج تک نہیں لکھی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’یہ کتاب تاریخی اعتبار سے کافی اہمیت کی حامل ہے اور آنے والی پود اس سے کافی مستفید ہوگی۔‘‘

مزید پڑھیں: درگاہوں اور خانقاہوں کی آمدنی میں بھاری گراوٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.