سرینگر: جموں کشمیر کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسافر گاڑیوں میں جی پی ایس آلات لگانے کا حکمنامہ جاری کیا ہے۔ریجینل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر ساجد نقاش کی جانب سے جاری اس حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مسافر بردار گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت دی جاری کہ وہ جی پی ایس آلات گاڑیوں میں نصب کرائے بشرط دیگر ان کی فٹنس اسناد اجرا نہیں ہوں گی۔GPS in Passenger vehicles
محکمے نے تاہم نجی گاڑیوں، دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں اور ای رکشا کو اس سے مسنثنی رکھا ہےThree Tyre vehicle exempted from gps devices
یاد رہے کہ جموں کشمیر کے ٹرانسپورٹ یونین سرکار کے اس حکمنانے کی شدید مخالفت کررہے ہیں اور انہوں اس ہدایت کے خلاف احتجاج بھی کیے تھے۔Transporters Protest in kashmirٹرانسپورٹ یونین نے متعلقہ حکام سے بھی اس کے متعلق ملاقات کی تھی تاہم اب انتظامیہ نے ان کے احتجاج کی پرواہ نہ کئے بغیر یہ حکمنامہ جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں: Electric Buses for Srinagar and Jammu جموں اور سرینگر شہروں کے لیے 200 الیکٹرک بسیں، معاہدہ طے