ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں یوم آزادی کا جشن - لال قلعے پر وزیر اعظم نریندر مودی

جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں 74ویں یوم آزادی کے موقع پر ثقافتی تقاریب منعقد کی گئی اور دیگر رہنماؤں نے موقی پرچم کشائی۔

جموں و کشمیر میں یوم آزادی کا جشن
جموں و کشمیر میں یوم آزادی کا جشن
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 10:43 PM IST

ملک آج 74 یوم آزادی منا رہا ہے۔ اس موقع پر صبح قومی دارالحکومت دہلی میں واقع لال قلعے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی پرچم لہرایا۔

جموں و کشمیر میں یوم آزادی کا جشن

اسی ضمن میں مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں قومی پرچم کشائی کی گئی اور دیگر مقامی و ریاستی رہنماؤں نے سلامی لی۔ اس موقع پر کئی مقامات پر ثقافتی تقاریب منعقد کی گئی، جس میں لوگوں نے سوشل ڈیسٹنسنگ کے ساتھ حصہ لیا۔ اس کے علاوہ کئی مقامات پر کورونا وائرس کے پیش نظر تقاریب منسوخ کی گئی۔

عالمی وبا کرونا وائرس کے پیش نظر سرینگر میں سادی کے ساتھ تقرب کا اہتمام کیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب جموں و کشمیر کے نائب گورنر کی صدارت میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ نائب گورنر منوج سنہا نے قومی پرچم لہرایا۔

یہ بھی پڑھیں: مودی نے ’یوم آزادی‘ تقریر کے ذریعہ عوام کے حوصلے بلند کئے

جموں و کشمیر کے اضلاع کولگام، شوپاں، اونتی پورہ، ادھم پور، ڈوڈہ، بارہمولہ، جموں، اننت ناگ میں تقاریب منعقد کی گئی۔

جموں میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا نے مہمان خصوصی کے طو پر شرکت کی۔

ادھر اننت ناگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بینر تلے خواتین نے یوم آزادی کی تقریب منائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.