واضح رہے کہ عبدالرحیم راتھر کا شمار نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا ہے، وہ کئی بار ریاست کے وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔
سال 2014 میں عبدالرحیم راتھر جی ایس ٹی کونسل کی امپاور کمپٹی کے چیئرمین تھے جو کہ بھارت کی سبھی ریاستوں کے وزرائے خزانہ پر مشتمل ہوتی ہے۔