ETV Bharat / state

سری نگر: لاک ڈاؤن کے بعد سنڈے مارکیٹ کے رونقیں دوبارہ بحال - سری کا نگر سندے مارکیٹ دوبارہ بحال

لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد سرینگر کا سنڈے مارکٹ سجا دھجا نظر آ رہا ہے۔ یکم اگست کی صبح سے ہی لوگوں نے سنڈے مارکٹ کا رخ کیا اور خوب خریداری کی۔

سری نگر: لاک ڈاؤن کے بعد سنڈے مارکیٹ کے رونقیں دوبارہ بحال

author img

By

Published : Aug 2, 2021, 4:59 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر میں تقریبا 6 ماہ تک مسلسل رہے لاک ڈاؤن کے بعد اب سنڈے مارکٹ دوبار سج گیا ہے۔ اس دوران چھاپڑی فروشوں نے سنڈے مارکیٹ کے دوبارہ کھلنے پر راحت کی سانس لی اور انتظامیہ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ ساتھ ہی لوگ کافی تعداد میں خریداری کرتے نظر آئے۔

سری نگر: لاک ڈاؤن کے بعد سنڈے مارکیٹ کے رونقیں دوبارہ بحال

مزید پڑھیں: بھارت، پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں کسی بھی تبدیلی کے حق میں نہیں

آپ کو بتادیں کہ سرینگر کا مصروف ترین بازار سنڈے مارکٹ میں ہر اتوار کو لاکھوں روپے کی خریداری ہوتی ہے۔اس سلسلے میں یکم اگست کی اتور کے صبح سے ہی لوگوں نے سنڈے مارکٹ کا رخ کیا اور اس دوران لوگوں نے خوب خریداری کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.